Want to download jan e ishqam by Areej Shah? As this novel is one of the most favorite novel of students for reading. Students want to read their favourite novels online or in pdf format. But they do not have access to these novels online. For their easiness we are providing you all these kind of novel in pdf format. You can read novel online or download novel by clicking the download button.

Dil Galti Kar Baitha Hai Novel By Huma Waqas

Jan E Ishqam Novel By Areej Shah (PDF Download)

وہ دبے پاؤں اندر داخل ہوئی ۔ اسے اس طرف آنے سے منع کردیا گیا تھا لیکن اس نے پہلے کب کسی کی سنی تھی جو اب سنتی اور شاہ صاحب کے بڑے بیٹے کی وہ سنتی بھی کیوں کیا رشتہ تھا اس سے اس کا آج تو وہ ویسے بھی یہ قصہ تمام کرنے والی تھی اس نے ایک نظر اپنے زخموں سے چور وجود کو دیکھا۔ اس شخص کی گھنٹی نانی میں اسے بہت زخم آئے تھے جنہیں نظرانداز کرتی وہ سامنے بیڈ پر سوئے اس ننھے سے وجود کو دیکھنے لگی وہ آہستہ آہستہ قدم ے مارے ہوئے اس اور کہنے لگی اٹھاتی بیڈ کے قریب آئی اور ایک ہی لمحے میں اسے اٹھا کر اپنے کندھے سے لگا لیا شاید گہری نیند میں ٹھیک اسی لیے وہ جاگی نہیں اس کے ننھے سے وجود کو اپنے کندھے سے لگاتے وہ جس خاموشی سے کمرے میں آئی تھی اسی خاموشی سے باہر نکل گئی

حویلی میں خاموشی چھائی ہوئی تھی ہر طرف اندھیرے کا راج تھا سب لوگ بڑی مسجد میں تھے وہ یوں ہی دبے پاؤں سیڑھیاں اترتی تیزی سے مین گیٹ کی طرف جارہی تھی وہ اس طرح کا کوئی کام کرے گی اس نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا ۔ لیکن وہ کر رہی تھی ۔ وہ جانتی تھی کہ یہ حویلی والے اس کے بعد اسے زندہ نہیں چھوڑیں گے اس نے اپنی زندگی کے لیے کچھ نہ کچھ تو کرنا ہی تھا ۔ کیا اور اس سے کو اس نے حویلی سے باہر قدم رکھا تو دور دور سے کتوں کے بھونکنے کی آواز آ رہی تھی لیکن وہ رکی نہیں ان سب چیزوں کی تو اسے عادت تھی وہ خاموشی سے بڑے گیٹ سے باہر نکلی تھی

Leave a Reply